بنکاک کی کنگ مونگ کٹ یونیورسٹی میں مدنی حلقہ

رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کا سنّتوں بھرا بیان

تفصیل:

دعو ت اسلامی کے زیرِ اہتمام بنکاک تھائی لینڈ کی کنگ مونگ کٹ یونیورسٹی میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مختلف ممالک کے اسٹوڈنٹس سمیت شخصیات نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو علمِ دین سیکھنے کی ترغیب دلاتے ہوئے یونیورسٹی کے اسٹودنٹس میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کا ذہن دیا۔