20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دینی کاموں کے سلسلے میں نگران مجلس مو لانا
عبد السمیع مدنی کا کشمیر دورہ
Mon, 18 Apr , 2022
2 years ago
15 اپریل 2022 ء کو دعوت اسلامی کے دینی
کاموں کے سلسلے میں نگران مجلس خدام المساجد و المدارس مولانا عبدالسمیع عطاری مدنی نے ذمہ داران کےساتھ کشمیر کے دار الحکومت مظفرآباد کا دورہ کیا ۔
دوران وزٹ کشمیر کی اہم شخصیات سے ملاقات کی ، ذمہ داران کے درمیان مدنی حلقہ
کااہتمام کیا جس میں مساجد و مدارس کے لئے
دعوت اسلامی کو وقف کی جانے والی زمین پر گفتگو کی نیز نگران مجلس نے ان زمینوں پر
ہونے والی تعمیرات کے متعلق اہم مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ :پاک مجلس خدام المساجد و المدارس ، کانٹینٹ محمد
مصطفی انیس )