دعوت ِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 8 فروری بروز ہفتہ بھٹ شاہ جزیرہ ویسٹ کراچی ریجن میں مسجد کا افتتاح ہوا ، اس مبارک موقع پرمبلغِ دعوت ِ اسلامی رکن شوری حاجی عقیل مدنی عطاری نے دعائے خیر کی اور اہلِ علاقہ کو مسجد کی آبادکاری ،امام صاحب کے تقرر اور مسجد کی صفائی کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹر: عبدالرحمن مدنی)