24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ ائمہ مساجد کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں شعبہ ائمہ مساجد کراچی سٹی کے ذمہ داران نے شر کت کی۔
اراکین
شوریٰ حاجی فضیل عطاری اور مولانا حاجی عقیل عطاری مدنی نے کارکردگی کا جائزہ لیا
اور شعبے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شرکا کی رہنمائی کی۔