18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ
اوقات الصلوۃ کے زیر اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 12 دن کا تقریبی کورس کا آغاز کردیا گیا۔
مجلس توقیت کے اسلامی
بھائی شرکا کو مختلف موضوعات پر مدنی پھول بیان کررہے ہیں۔
پچھلے دنوں شروع ہونے
والے اس کورس میں ہند کے 28 اور برطانیہ کے دو طلبہ شریک ہوئے۔