20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کےعالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی(سندھ) میں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کراچی سٹی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی شرکت رہی۔
دورانِ مدنی مشورہ سٹی ذمہ دار عمران عطاری نے ڈیپارٹمنٹ کے دینی
کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے
اہداف طے کئے جس پر ذمہ داران نے دینی کاموں کے ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: محمد
سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)