19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس بیرونِ ملک کے تحت ملک جاپان میں گیارہویں شریف کے اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں مسلم کیمونٹی اور تاجر حضرات نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت ِ اسلامی نے حضور سیدی غوث اعظم رحمة الله عليه کی سیرت
مبارکہ پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔الحمد للہ ! جاپان میں دعوت ِ اسلامی کو رجسڑڈ ہوئے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔