دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  جامعۃالمدینہ اسٹچ فورڈ برمنگھم ریجن یوکے میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔ مدنی حلقے میں جامعہ کے اساتذہ کرام اور طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکائے حلقہ کو دعوتِ اسلامی کےمدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔