20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں نیپال میں قائم مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ نیپال میں جامعۃ المدینہ کے طلبۂ کرام کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ
المدینہ کے طلبۂ کرام ، اساتذۂ کرام ، ناظمین اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد جنید عطاری
مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ اس
موقع مجلس جامعۃ المدینہ ہند کے نگران نے
بھی ان طلبۂ کرام کی رہنمائی کی۔ رکن
شوریٰ نے بہترین مضمون نویسی اور مطالعہ کی بہترین کارکردگی پرطلبۂ کرام کو تحائف
بھی دیئے۔