25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ ائمہ مساجد کے تحت
6ستمبر2021ءبروزپیر عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سےبذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورے کا سلسلہ ہواجس میں نگران کابینہ
،اجارہ مجلس کےذمہ داران ،ائمہ کرام اور شعبہ ائمہ مساجد ناظم اعلیٰ (بیرون ملک ) شریک تھے۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
عقیل عطاری مدنی نے اجارہ ذمہ دار طارق عطاری اور ناظم اعلیٰ شعبان مدنی کےہمراہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔
رکنِ شوریٰ نے مساجد کے نظام کو بہتر بنانے
اورشرعی اصولوں کے مطابق مساجد کو آباد کرنےکے حوالے سے ذہن سازی کی نیز
مشورے میں اولاًمساجد میں تین رکنی مجلس
بنانے پر مدنی پھول دیئے۔(رپوٹ:
محمدشعبان عطاری مدنی،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)