انڈسٹریل ایریا کابینہ میں رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی کا دینی کاموں کے سلسلے میں وزٹ
شعبہ ائمہ
مساجد دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23 اپریل
22 اپریل2021 ءبروز جمعرات کراچی ریجن ، ساؤتھ سینٹرل زون ، کورنگی انڈسٹریل ایریا کابینہ
میں رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے دینی کاموں کے سلسلے میں وزٹ کیا جہاں
مختلف مقامات پر مدنی حلقوں ، سنتوں بھرے
بیانات اور شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ
ہوا۔اس موقع پر نگران مجلس مولانا فیضان
مدنی، نگران کابینہ توصیف عطاری و ناظم
اعلی فہیم عطاری بھی رکن شوریٰ کے ہمراہ
رہے۔
رکن شوری
حاجی عقیل مدنی نے نیوکراچی کابینہ میں
جامع مسجد فیضانِ عشق رسول میں ائمہ کرام کے درمیان بیان فرمایا۔بیان کے بعدنیو
کراچی میں 2 کمپنی مالکان وعملہ اور 1 اسٹیٹ ایجنسی میں شخصیات
سے ملاقات اور مدنی حلقہ کا سلسلہ ہوا۔
نماز عصر کے بعد تاجران میں مدنی حلقہ میں شرکت
شخصیات سے ملاقات اور افطاراجتماع کا
سلسلہ ہوا۔ بعد مغرب ایک کارخانہ میں مدنی
حلقہ لگایا گیا۔(رپورٹ: محمدعابد عطاری مدنی)