21 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل
آباد میں HR ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ،
صوبائی ذمہ داران اور شعبے کے دیگر ذمہ
داران شامل تھے۔
مدنی
مشورے کے اہم پوائنٹس:
٭ڈیپارٹمنٹ کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ٭کرنٹ
تقرری رپورٹ کا جائزہ٭شعبہ کے مسائل اور تجاویز پر فیڈ بیک٭شرعی رہنمائی کا نظام۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے ذمہ داران کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیئے
اور ڈیپارٹمنٹ کے مسائل کے حل کے لئے ذمہ داران کی رہنمائی کی۔