18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں بذریعہ زوم سیل کی ٹیم کا مدنی مشورہ
Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago
17
اپریل 2021ء بروز ہفتہ دعوتِ اسلامی کےزیر
اہتمام شعبہ مکتبۃ المدینہ کے ہیڈ آفس میں بذریعہ زوم سیل کی ٹیم کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن ذمہ داران، ماہنامہ فیضان مدینہ اور سوشل میڈیا کی ٹیم نے
شرکت کی ۔ جنرل منیجر مکتبۃ المدینہ علی محمد اور
مارکیٹنگ منیجر عبدالاحد نے رمضان المبارک میں سیل بڑھانے پر زور دیا۔(رپورٹ: محمد سلیم
عطاری معاون نگران مجلس مکتبہ المدینہ ہیڈ
آفس کراچی)