19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی مڈلینڈز برطانیہ کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام برسٹل یوکے میں Harms
of Video Games کےعنوان سے ایک تربیتی سیشن
کا سلسلہ ہوا جس میں والدین کے ساتھ بہت سے نوجوانوں اور بچوں نے شرکت کی۔ اس
پرگرام میں ٹرینر اسلامی بھائی نے حاضرین کے سامنے ویڈیو گیمنگ کے نقصانات کوواضح کیا جسے سننے کے بعد بہت سے بچوں نے گیمنگ کا
وقت کم کرنے اوربعض نے ترک کرنے کا ارادہ کیا۔