21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مڈ لینڈ یوکے میں شعبۂ تعلیم کے زیرِ اہتمام
بچوں کے لئے ایک ورکشاپ بنام ” Harms of Anger“ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں بچوں کو غصے
کے نقصانات اور اس کی تباہ کاریوں کے
متعلق بریفنگ دی گئی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے بچوں کو غصے کے دینی اور دنیاوی
نقصانات ایکسپلین کئے۔