دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز حج و عمرہ کی پاکستان اور حرمین طیبین کی ذمہ داران سمیت عرب شریف کی سابقہ و موجودہ ریجن نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔

نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتےہوئے اہم نکات پر مشاورت کی نیز رجب المرجب اور رمضان المبارک میں جو اسلامی بہنیں حاضری مدینہ کا شرف حاصل کرتی ہیں انہیں کس طرح دینی کاموں میں شامل کروانا ہے اس پر کلام کیا۔