19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری ساؤتھ کوریا
اور تھائی لینڈ کے جدول پر روانہ ہورہے
ہیں
Sun, 5 Jan , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین اور
مبلغینِ دعوت اسلامی وقتًا فوقتًا مختلف مدنی کاموں کے سلسلے میں ملک وبیرونِ ملک
سفر کرتے رہتے ہیں۔اسی سلسلے میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری 11تا 19 جنوری2020
ء ساؤتھ کوریا اور 20 تا 31 جنوری تھائی لینڈ کی جانب مدنی سفر پر روانہ ہورہے ہیں
جہاں سنّتوں بھرےاجتماعات اور مدنی حلقوں میں بیانات اور مدنی مشوروں میں ذمّہ
داران کو مدنی پھول ارشاد فرمائیں گے۔دورانِ سفر شخصیات سے ملاقاتیں بھی رکنِ شوریٰ کی مصروفیات میں شامل ہیں۔
مزید معلومات کے
لئے رابطہ کیجیئے
03212626786