20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے سلسلے میں9 فروری
2020ء کو مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا
محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نگرانِ پاکستان حاجی محمد شاہد عطاری کے ہمراہ
نیپال پہنچ چکے ہیں ۔نگرانِ شوریٰ نے ذمہ
داران کے اجتماع میں سنّتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کی تربیت فرمائی۔
یادرہے کہ 11 فروری 2020ء کو نیپال میں دستارِ
فضیلت اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا جس میں جانشینِ عطار مولانا عبید رضا عطاری اور
نگرانِ شوریٰ مولانا محمد عمران عطار ی شرکت
فرمائینگے ۔