دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد  کے تحت 8فروری2020ء بروز ہفتہ جامعۃ المدینہ ومدرسۃ المدینہ فیضان محمود شاہ جیلانی بابا جزیرہ کراچی کےاساتذہِ کرام و طلبہ کی تربیت کے لئے مدنی حلقہ لگایا گیا۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی عقیل عطاری مدنی نے بیان فرماتے ہوئے قراٰنِ کریم اور علمِ دین کے فضائل سے متعلق نکات بیان کئےاور طلبہ کو امام اور مدرس بننے کا ذہن بھی دیا۔(رپورٹ: احمدرضا عطاری مدنی )