دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کےرکن،عالمی اسلامک اسکالر حاجی عبد الحبیب عطاری4مارچ2020ء بروز بدھ شام7:30بجے(مصری وقت کے مطابق)قاہرۃ مصر میں ہونے والے اجتماع میں سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

مقام:قاعۃ کلاسیک، عوث الاسلامیہ کے قریب ، قاہرۃ مصر