22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی شعبہ ائمہ مساجد کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں مساجد ائمہ کرام نے شرکت کی۔
نگران
زون محمد یعقوب عطاری نے دینی کاموں کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور انہیں
مقتدیوں کے ساتھ حسنِ اخلاق سے پیش آنے کا ذہن دیا۔