دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں گرین لین برمنگھم یوکے میں مدنی دورہ کا اہتمام ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مختلف دُکانوں پر جاکر عاشقانِ رسول اسلامی بھائیوں کو نیکی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنے کا ذہن دیا گیا۔جبکہ جامعۃالمدینہ اسٹچ فورڈ برمنگھم ریجن یوکےکے طلبائے کرام نے اسٹچفورڈ کے اطراف میں مدنی دورہ کیا اور اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی۔