18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی
محمد عقیل عطاری مدنی صاحب نے25مئی 2024ءبروز ہفتہ کو بعد نماز ظہر تا عصر مدنی مرکز فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن حیدر آباد میں
کواحکام مسجد کورس کے ذریعے تربیتی سیشن کا سلسلہ کیا ۔
رکن شوری نے شعبہ امام مساجد حیدرآباد سٹی کے ٹاؤن ،ڈسٹرکٹ اور ڈویژن ذمہ داران سمیت امام صاحبان کو مسجد
انتظامیہ کے افراد کی تربیت کرنے اور مساجد میں ہونے والے مختلف ایونٹس پر مسجد کی
صفائی ستھرائی کا اہتمام کروانے سمیت آداب مسجد پر تربیت فرمائی۔(رپورٹ:
محمد عابد عطاری مدنی معاون رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی،کانٹینٹ:شعیب احمد
عطاری)