20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں
دعوت ِ اسلامی کی مجلسOBوین کے تحت فیصل آباد میں واقع فیضان مدینہ میں کھرڑیانوالہ
اور مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ فیصل آباد کے کثیر طلبہ نے نگران پاک کابینہ ابو رجب حاجی محمد شاہد
عطاری کے ساتھ مدنی مذاکرے میں شرکت کی سعادت حاصل کی ،آخر میں دعا اور درود و سلام کا سلسلہ ہوانیز رکن شوری ٰحاجی محمد شاہد عطاری نے عاشقانِ رسول
سےملاقا ت بھی کی ۔( رپورٹر: سید
معاذالرحمن،رکن زون فیصل آباد مجلس مدنی مذاکرہ)