20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت6 دسمبر2019 ء بروز جمعۃالمبارک کو205بامن والا فیصل آباد میں اجتماعی مدنی مذاکرہ
ہوا جس میں بڑی تعدادمیں اہلِ علاقہ نے جمع ہوکر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی سعادت حاصل کی اور امیر اہلِ سنت کے
مبارک ملفوظات سے مستفیض ہوئے۔ اس اجتماع کا اختتام درود و سلام اور اجتماعی دعا
پر ہوا۔ (رپورٹ:سید معاذالرحمن،رکن زون فیصل آباد زون مجلس مدنی
مذاکرہ)