18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی مذاکراہ کے تحت 16جولائی
2020ء بروز جمعرات فیصل آبادریجن لیہ شہر میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں لیہ زون کےاراکین کابینہ نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوت اسلامی محمدشفیق عطاری نے مدنی چینل
پر ہونے والےہفتہ وار مدنی مذاکرے کی تشہیر کر نے ،
انفرادی دعوت دینے ،شرکاء کی تعداد بڑھانے،بروقت کارکردگی دینے اور ذمہ
داران کو شرکت کروانے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے جس پر شرکا نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:سیدمعاذعطاری)