20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوریٰ مولانا عبدالحبیب عطاری کی الازہر یونیورسٹی کے سابق مشیر و استاد ڈاکٹر محمد عبدالصمد مہنا سے ملاقات
Mon, 9 Mar , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا عبدالحبیب
عطاری نے دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ مصر کے شہر قاہرہ میں الازہر یونیورسٹی کے سابق مشیر و استاد ڈاکٹر
محمد عبدالصمد مہنا سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور دعوت اسلامی کے دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا۔ رکن شوریٰ نے ڈاکٹر محمد عبدالصمد مہنا سے
مصر میں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔