20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 6 مارچ 2022ء بروز
اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جہلم میں ماہانہ مدنی مشورے کا
انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ ہفتہ وار مدنی مذاکرے کے ڈسٹرکٹ
مشاورت اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی بغداد رضا عطاری
نے ذمہ داران سے 12 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مزید اہداف طے کئے جس پر ذمہ داران نے دینی
کاموں میں ترقی کے حولے سے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:عابد عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)