19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
21 جنوری2020ء بروز منگل Muslim Student’s Society, King Mongkut
University, Near Football Ground Bangkok میں عشائیہ کا اہتمام کیا
جارہا ہے جس میں پاکستان سے تشریف لائے ہوئے دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے
رکن حاجی یعفور رضا عطاری خصوصی مہمان ہوں گے۔آپ نمازِ مغرب کےفوراً بعد سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے جس کے بعد
عاشقانِ رسول رکنِ شوریٰ کی معیت میں رات کا کھانا تناول کریں گے۔ تمام عاشقانِ رسول اس مبارک محفل میں ضرور شرکت فرمائیں۔