18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت27نومبر 2019ء کومدرسۃ المدینہ دہم تھل ناروال کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں نگرانِ کابینہ، رکنِ کابینہ اور مجلس مدنی مذاکرہ کے ذمّہ داران سمیت علاقے کے
دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار مجلس مدنی مذاکرہ نے 30نومبر2019ء کو
ہونے والے لائیو مدنی مذاکرہ کے متعلق مجالس بنائی اورذمّہ داران کو اس مدنی مذاکرہ اجتماع کو کامیاب بنانے کے
حوالے سے اہم نکات فراہم کئے۔ علاوہ ازیں ریجن ذمّہ دار نے مدنی مذاکرہ اجتماع گاہ
کاوزٹ کیا اور مختلف انتظامات کا جائزہ لیا۔(رپورٹ: طیب عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس مدنی مزاکرہ)