29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
لاہور ریجن ڈیرہ
اسماعیل خان زون لکی کابینہ فیضان مدینہ پنیالہ میں مدنی مشورہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس
ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو لاہور ریجن ڈیرہ
اسماعیل خان زون لکی کابینہ فیضان مدینہ پنیالہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں لکی کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔
رکن زون فضل الرحمٰن عطاری اور نگران زون بشیر
احمد عطاری نے سیکھنے کا جذبہ، صلاحیت و اہلیت، جذبے کا ہونا اور ملنساری کے حوالے
سے گفتگو کی۔ ذمہ داران دعوت اسلامی نے شرکا کو گھر گھر میلاد مصطفیٰ کی دھومیں
مچانے کا ذہن دیتے ہوئے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی نیز 8 نومبر کو 1 ماہ
کے مدنی قافلوں کے لئے کوشش کرنے کا ذہن دیتے ہوئے ٹیلی تھون جمع کرنے کے اہداف
دیئے جبکہ اپنے شعبے کو خود کفیل کرنے لئے
پلائنگ کرنے متعلق مدنی پھول دیئے ۔