18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت فیضانِ
مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دارمجلس مدنی
مذاکرہ نے شرکاکی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ذمّہ داران نے ڈویژن اور
مقامی سطح پر ذمّہ دار کا مقرر کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔(محمد طیب عطاری، ریجن ذمّہ دارمجلس مدنی مذاکرہ )