میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 اپریل 2021ء بروز منگل  لاہور ریجن، پشاور میں رکن لاہور ریجن و رکن مجلس نے سینئر کالم نگار، تجزیہ نگار سلیم صافی سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کےلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی۔آخر میں امیر اہل سنت کی تصنیف فیضان رمضان تحفے میں دی۔