Under the supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal’, ‘Islah-e-A’maal
Ijtima’at were held in New Castle, Stockton on Tees and Middlesbrough (West Yorkshire Kabina, UK) in
previous days. These areas included. 47 Islamic sisters had the privilege of
attending these great Ijtima’at.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans
via Skype, briefed the attendees (Islamic
sisters) the details about ‘Nayk A’maal’ and explained
the methods of acting upon ‘Nayk A’maal’ with ease. Moreover, she gave them the
mindset of
becoming the practicing individuals of ‘Nayk a’maal’.
Under the
supervision of ‘Majlis Islah-e-A’maal’, an ‘Islah-e-A’maal Ijtima’ was held in Denmark
in previous days via Skype. Approximately, 16 Islamic sisters had the privilege
of attending this great Ijtima’.
The
female preacher of Dawat-e-Islami
delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘blessings of Salat’ and
encouraged the attendees (Islamic
sisters) to remain punctual in Salat. Kabina Nigran Islamic
sister provided them the points about Islah-e-A’maal and gave them the mindset
of analyzing their deeds through the booklet, ‘Nayk A’maal’ and contemplating about
the Judgement Day.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Sunnah-inspiring Ijtima’
was held in
Holland in previous days via Skype. 24
Islamic sisters from Rotterdam, Den Haag and Amsterdam had the privilege of
attending this spiritual Ijtima’.
Kabina Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the
topic ‘incidents of the repentant people’ and explained the attendees (Islamic sisters) incidents of the repentant
Islamic saints, Fear of Allah and torments of listening to music. She also
explained the perilous results of listening to music. Moreover, she gave the
attendees (Islamic sisters) the mindset of repenting of their sins, increasing fear of Allah in
their hearts and acting upon the booklet, ‘Nayk A’maal’ to prepare for
the Judgement Day.
لندن ریجن یوکے
کے علاقے سلاؤ اور ٹوٹنگ میں اصلاح اعمال
اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے لندن ریجن کے علاقے سلاؤ اور ٹوٹنگ( Slough and Tooting)میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں مجموعی طور پر 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرےبیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ (Reading)میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 23اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ
نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے
کی تر غیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ یوکےکے شہر لیسٹر (Leicester)میں اصلاحِ اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات
فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کاروزانہ
جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکے برمنگھم
ریجن کے علاقے نارتھ برمنگھم اور برٹن میں
اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے نارتھ برمنگھم اور برٹن (North Birmingham and Burton )میں اصلاحِ اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
کم و بیش 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنو ں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ
جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے اولڈہم (Oldham)ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں17
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے”نیت“
کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیت کی اہمیت کے
بارے میں مدنی پھول دیئے اور ہر وقت اچھی نیتیں کرنے کی ترغیب دلائی ۔ نماز پڑھنے
کے فضائل اور نہ پڑھنے کی وعیدات و عذابات بتا کر نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن بھی دیا۔
یوکے مانچسٹر ریجن کی مدرسات کےلئے بذریعہ اسکائپ تربیتی اجتماع کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبے مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن کی مدرسات کےلئے
بذریعہ اسکائپ تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسۃ
المدینہ بالغات کے نئے مدنی پھول سمجھائے گئے،اس کے ساتھ ساتھ ریجن فائننس ذمہ دار
اسلامی بہن نے خصوصاً رجب، شعبان و رمضان کے مبارک مہینوں میں دعوت اسلامی کے دینی
کاموں کے فروغ کے لئے ڈونیشنز جمع کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے راچڈیل (Rochdale)ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
کابینہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے”نیت“
کےموضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیت کی اہمیت کے
بارے میں اہم مدنی پھول دیئے نیز رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم
کرتےہوئے اپنے شب و روز رسالہ نیک اعمال کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام04 مارچ2021ءکو یوکے کے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں آن لائن ”واقعۂ معراج کورس“
ہوگا جس میں ہمارے پیارے آقا ﷺکا معراج کا سفر بیان کیا جائے گا اور اُس مبارک رات
میں پیش آنے والے واقعات بیان ہونگے۔یہ کورس صرف ایک دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ
1 گھنٹہ 30 منٹ ہوگا۔
اس کورس کا
لنک حاصل کرنے کیلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں:
10
مارچ کو مانچسٹر کے علاقے اولڈہم میں آن
لائن ”واقعۂ معراج کورس “ کا انعقاد کیا جائےگا
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام10 مارچ2021ء کو یوکے کے مانچسٹر ریجن
کے علاقے اولڈہم (Oldham)میں آن لائن ”واقعۂ
معراج کورس “ کا انعقاد کیا جائےگا ۔ یہ کورس صرف ایک دن کا ہوگا اور
اس کا دورانیہ 1 گھنٹہ 30 منٹ ہوگا۔ اسلامی بہنوں کی سہولت کے لئے یہ کورس انگلش
زبا ن اور اردو زبان دونوں میں منعقد ہوگا۔
اس کورس میں ہمارے پیارے آقا ﷺکا معراج کا سفر بیان
کیا جائے گا اور اُس مبارک رات میں پیش آنے والے واقعات بیان ہونگے۔
کورس کا لنک
حاصل کرنے کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں:
Dawateislami