1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں مدنی مشورہ منعقدہوا جس میں فاریسٹ ریجن نگران اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کی کردار کی بہتر
بنانےکےحوالےسےمدنی پھول بتائے نیز مقامی ساؤتھ ایشین اور بریج کمیونٹی میں دینی
کام کرنے کے اہداف سے متعلق نکات بتائے جس پراسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔