Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 3-day course, namely ‘Blessings of Zakat’ was held in Leicester, UK on 12th March 2021. Approximately, 28 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

In this course, the attendees (Islamic sisters) were taught about Zakat in the light of the Holy Quran and Hadith, wisdom of Zakat, Zakat on gold, Zakat on paper money and the method calculating Zakat, etc. Moreover, Islamic sisters were given the mindset of giving their charities and donations to Dawat-e-Islami. The attendees (Islamic sisters) made outstanding remarks. Furthermore, in the end of the course, the attendees (Islamic sisters) made intentions of appearing in other short courses, attending the Sunnah-inspiring Ijtima’ and listening to the weekly Madani Muzakirah.


Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 3-day course, namely ‘Blessings of Zakat’ was held in France, European Union Region in previous days. Approximately, 12 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

In this course, the attendees (Islamic sisters) were taught about Zakat in the light of the Holy Quran and Hadith, wisdom of Zakat, Zakat on gold, Zakat on paper money and the method calculating Zakat, etc. Moreover, Islamic sisters were given the mindset of giving their charities and donations to Dawat-e-Islami.


Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, a 3-day course, namely ‘Blessings of Zakat’ was held in London Region, UK in previous days. Approximately, 15 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual course.

In this course, the attendees (Islamic sisters) were taught about Zakat in the light of the Holy Quran and Hadith, wisdom of Zakat, Zakat on gold, Zakat on paper money and the method calculating Zakat, etc. Moreover, Islamic sisters were given the mindset of giving their charities and donations to Dawat-e-Islami.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was held in Sweden via Skype on 12th March 2021. Kabinah responsible Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Kabinah Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and provided them the points on improving the religious activities and conducting the Mahfil-e-Na’t. Furthermore, she gave them the mindset of making other women associate with the religious environment of Dawat-e-Islami.


ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرمیرز برگ میں ایک تاجر اسلامی بھائی کے گھر پر نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائیوں سمیت  دیگر نے شرکت کی۔

نگران شعبہ مدنی چینل اسد عطاری مدنی نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے بچوں کی تربیت کے حوالے سے مختلف امور پر رہنمائی کی اور انہیں اپنے بچوں کو دینی ماحول سے وابستہ رکھنے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر نگران ساؤتھ افریقہ ریجن بھی موجود تھے۔

اسی طرح ساؤتھ افریقہ کے ہی شہر جوہانسبرگ کے علاقےاورلینڈو سویٹوOrlando Suiteمیں اراکین ساؤتھ افریقہ ریجن مشاورت نے جامعۃ المدینہ کے اساتذہ کے ہمراہ جامعۃ المدینہ جوہانسبرگ میں زیرِ تعلیم دومقامی اسٹوڈنٹس کی رہائش جاکر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا بھی کی۔ذمہ داران نے ان دونوں بھائیوں کو اپنے والد کے ایصالِ ثواب کے لئے دینی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 15 مارچ 2021ء کو نارتھ امریکہ ریجن نگران  اسلامی بہن کا کینیڈا اور امریکہ کی تمام ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت کینیڈا نگران اسلام بہن کے ساتھ مدنی مشورہ کیا ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوردینی کاموں کو بڑھانے کے حوالے مدرستہ المدینہ، ڈیلی کلاسزاور گھر درس کی عادت ڈالنے کے لئے روزانہ علم دین کا حلقہ لگانے کا ذہن دیا۔ 


دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام فروری 2021ء میں یورپین یونین ریجن کے ملک بیلجیم (Belgium) ، ڈنمارک( Denmark) ، سویڈن ( Sweden)، اٹلی( Itlay )اور ہالینڈ( Holland) میں بذریعہ اسکائپ ڈیلی کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔ تفسیر ڈیلی کلاسز میں تقریبا 174 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ان ڈیلی کلاسز میں اسلامی بہنوں کو روزانہ قراٰنِ پاک کی تلاوت ، تر جمہ کنزالعرفان و تفسیر صراط الجنان سننے کی سعادت حاصل ہوتی ہے جبکہ فقہ ڈیلی کلاسز میں تقریبا 87 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام  16 مارچ 2021ء کو یوکے کے لنکشائر(Lancashire) کابینہ میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ذمہ داراسلامی بہنوں کو اصلاح اعمال اجتماعات کا ہدف دیا، مدنی مذاکرہ دیکھنے/سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد میں مزید اضافہ کرنے کا ذہن دیا اس کے ساتھ ساتھ نیک اعمال کی اپلکیشن کو عام کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام 15 مارچ2021ء کو یوکےکے شہر پیٹربرو (Peterborough) میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پا ک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیزا عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 10 تا16 مارچ2021ء تک یوکےمانچسٹر ریجن کی تمام کابینہ و ڈویژن میں تقریباً38 مقامات پر ہفتہ وار سنتو ں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ،بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington ) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش935 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام10 تا 14 مارچ2021ء تک  یوکے لندن ریجن کے علاقے سلاؤ، ووکنگ، ریڈنگ، چیشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن ، آئلسبری، ایسٹ ہام، الفورڈ، والتھم سٹو، ہیرو ، سڈ بری ، ولزڈن گرین ، ھنسلو، ٹوٹنگ(Slough, Woking, Reading, Chesham, Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury, East Ham, Ilford, Walthamstow, Sudbury, Harrow, Willesden Green, Hounslow, Tooting)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 513اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ ریجن میں 12 دن پر مشتمل” اپنی نماز درست کیجئے کورس“ کا انعقاد کیا گیاجس میں بریڈفورڈ اور اطراف کے علاقوں سے 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کووضو ، غسل اور نماز کے مسائل نیز نماز کےعملی طریقے سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔