20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور
رضا عطاری ان دنوں کمبوڈیا کے قافلے میں سفر کررہے ہیں جہاں انہوں نے مختلف شخصیات
سے ملاقاتیں کیں۔ دورانِ قافلہ کمبوڈیا
میں واقع ایک مسجد میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں رکنِ شوریٰ نے
مقامی اسلامی بھائیوں کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا۔