19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام دنیا بھر میں گیارہویں
شریف کے سلسلے میں اجتماعات غوثیہ منعقد کئے گئے۔ اسی سلسلے میں مدنی مرکزفیضانِ
مدینہ برسٹل میں بھی سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغ دعوتِ اسلامی نے سرکارِ غوث پاک کی سیرت سے متعلق بیان کیا اورشرکائے اجتماع کوآپ کی سیرت و تعلیمات کے
مطابق زندگی گزارنے کے لئے دعوتِ اسلامی کےمدنی ماحو ل سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔