دعوتِ اسلامی کے تحت برمنگھم یوکے میں تجہیز و تکفین   تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ کورس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ کورس میں اسلامی بھائیوں کو تجہیز و تکفین کے مسائل سمجھائے گئے اور عملی طریقہ بھی سکھایا گیا۔