21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت برمنگھم یوکے میں ویسٹ
مڈلینڈز اور ایسٹ مڈلینڈز کابینہ سطح کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں نگرانِ شاذلی زون سید فضیل رضا عطاری نے شرکت کی اور ذمہ داران کو اپنی اپنی کابیناؤں میں مدنی کام بڑھانے کے متعلق قیمتی نکات
پیش کئے۔ مدنی مشورے میں دیگر امور پر تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔