20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت 28دسمبر2019ء کوبھگت پورہ شاد باغ لاہور میں
لائیو مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ زون، نگرانِ کابینہ اور ریجن
ذمّہ دار مجلس مدنی مذاکرہ سمیت کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی اور امیر
اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے
دیئے گئے جوابات سے فیض یاب ہوئے۔ مدنی مذاکرے کے اختتام پر عاشقانِ رسول کی خیر
خواہی کااہتمام کیا گیا اور انفرادی کوشش کی گئی۔(رپورٹ: طیب
عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس مدنی مذاکرہ)