20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 29جنوری2020ء
بروز بدھ بنکاک تھائی لینڈمیں مدنی حلقے کا اہتمام کیا گیا۔ مدنی حلقے میں
افغانستان،تھائی لینڈاورپاکستان کےGem
Stones(نَگ، قیمتی
پتھر) کے تاجران کی شرکت ہوئی۔ اس موقع پر نگران مجلس تاجران محمد ندیم عطاری نے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں کاتعارف پیش کرتے ہوئے شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے اوردین کی خدمت کےلیےدعوت اسلامی کاساتھ دینےکی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد ندیم عطاری، نگران مجلس تاجران)