گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت بنگلہ دیش جگناتھ یونیورسٹی  سینٹرل مسجد میں اجتماعِ ذکرو نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر جناب عتیق الرحمٰن ، مختلف شعبہ جات کے طلبۂ کرام سمیت عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا نیز اجتماعات و مدنی مذاکروں میں شرکت کرنے کی بھی دعوت دی ۔(کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)