20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 5،4، اور 6 مارچ 2020ء سے
بنگلہ دیش ڈھاکہ میں ملک سطح پر سنتوں
بھرااجتماع شروع ہونے جارہا ہے جس میں
امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ بذریعہ
مدنی چینل جبکہ نگران شوریٰ ،اراکین شوریٰ اور مبلغین دعوت اسلامی وقتا فوقتا سنتوں بھرے بیانات فرمائیں گے۔ بنگلہ دیش کے
عاشقان رسول سے اس عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرنے کی درخواست ہے۔