19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت بنگلہ دیش کے شہر بریشال میں زون سطح کے ذمّہ
داران کی تربیت کا سلسلہ ہوا۔ بنگلہ دیش مشاورت کے نگران
نے ذمّہ داران کی تربیت کی اور بریشال میں ہونے والے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کا
جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں نگران بنگلہ دیش مشاورت نے ان اسلامی بھائیوں کو پورے زون میں مدنی کاموں کو مزید بہتر
بنانے کا ذہن دیا۔