20جنوری2020ء کو  مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بنکاک تھائی لینڈ میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تامِل کمیونٹی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ رکنِ شوری حاجی یعفور رضا عطاری نےسنّتوں بھرا بیان کیا۔