20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کے چیمبر آف کامرس میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں تاجر برادری نے شرکت
کی ۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئےمدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیا۔
یادرہے کہ ان دنوں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے سلسلے میں تھائی لینڈ کےسفر پر ہیں۔