19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت لاہور داتا
دربار دارالسنہ للبنا ت میں نگرانِ زون نے
خدام المساجد و المدارس اور اثاثہ جات شمالی لاہور زون کے ذمّہ داران کا مدنی
مشورہ لیا جس میں شعبہ کے اہداف کا جائزہ لیتے ہوئے نیو سوسائٹیز میں مدنی کام بڑھانے بالخصوص مساجد
و مدارس کے قیام کا ذہن دیا۔