20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مصر میں معروف
درس گاہ الازہر یونیورسٹی کے طلبہ کے درمیان مولانا عبد الحبیب عطاری کا بیان
Thu, 5 Mar , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 4 مارچ 2020ء کو قاہرہ مصر میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃ الازہر کے علمائے کرام اور اسٹوڈنٹس سمیت پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش،
نیپال، سوریہ، سوڈان اور شام کے عاشقان رسول شریک ہوئے۔رکن شورٰی مولانا حاجی
عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو دعوت اسلامی کے تحت ہونے والی دینی خدمات کے
متعلق معلومات فراہم کی۔ یادرہے کہ رکن شوری حاجی عبد الحبیب عطاری ان دنوں مدنی
کاموں سلسلے میں ملک شام کے سفر پر ہیں۔