20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ ائمۂ
مساجد دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 12 اپریل 2021ء بروز پیر گوجرانوالہ میں مجلس ائمہ ٔمساجد کے
ذمہ دار مولانا عبدالرحمن مدنی نے مدنی بستہ کا وزٹ کیااور وہاں موجود اسلامی بھائی
کو مدنی عطیات کے لئے مزید کوششیں کرنے اور روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی مجلس کو دینے
پر تربیت فرمائی۔(رپورٹ: عبدالرحمن مدنی )